Advertisements
Shayari on Aag in Urdu |
Wohi Aablay Hain Wohi Jalan Koi Soz-e- Dil Mein Kami Nahi
Jo Lga Kay Aag Gaye Thy Tum Wo Lagi Hui Hai Bujhi Nahi
وہی آبلے ہیں وہی جلن کوئی سوزدل میں کمی نہیں
جو لگا کے آگ گئے تھے تم وہ لگی ہوئی ہے بجھی نہیں
وہی آبلے ہیں وہی جلن کوئی سوزدل میں کمی نہیں
جو لگا کے آگ گئے تھے تم وہ لگی ہوئی ہے بجھی نہیں